دہلی کابینہ سے ہٹائے گئے کپل مشرا نے وزیراعلی اروند کیجریوال پر بدعنوانی
کے الزامات لگانے کے بعد اب انہیں کراول نگر یا نئی دہلی اسمبلی سیٹ سے
چناؤ لڑکر جیتنے کا چیلنج کیا ہے۔مسٹر
مشرا نے آج مسٹر کیجریوال کو ایک خط لکھ کر یہ چیلنج دیا۔انہوں نے یہ خطے اخباری نمائندوں کے سامنے پڑھ کر سنایا جس میں انہوں نے
کہا ہے کہ وہ آج ان کے خلاف سی بی آئی میں ایف آئی آر درج کرانے جارہے ہیں۔